سرمۂ آواز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (استعارۃً) آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (استعارۃً) آواز بند کر دینے والا سرمہ (سرمہ کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔